نئے عہد نامے کی بُنیادی باتیں

دُنیا سے زندہ کیسے بچا جاسکتا ہے نئے عہد نامے کے لیے ایک بہتر عُنوان ہو سکتا ہے۔ نئے عہد نامے کا مرکزی خیال یہ ہے کہ مسیح یسوع اس دُنیا میں گُناہگاروں کو بچانے کے لیے آیا اور ایک بہتر زندگی دینے کے لیے آیا جو کہ ناممکن ہوتا اگر ہو نہ آتا۔ یہ خوشخبری آپ پر کس طرح سے اثر انداز ہوتی ہے؟ یہ خوبصورت تحفہ جو خُدا نے مسیح کے وسیلے سے دیا ہے آپ اس کے ساتھ کیا کریں گے؟ نئے عہد نامے کا بُنیادی نصاب آپ کو مسیح کی زندگی، موت اور جی اُٹھنے کی اہمیت کے بارے میں بتائے گا اور یہ بھی کہ اس دُنیا سے زندہ کیسے بچنا ہے۔


نئے عہد نامے کا تعارف01

مسیح یسوع کون ہے؟03

مسیح کی خدمت04

اعمال کی کہانی05

پولُس کی زندگی اور خدمت06

پولُس کے خطوط (حصہ اول)07

پولُس کے خطوط (حصہ دوم)08

عبرانیوں اور عام خطوط09

یوحنا کے خطوط10