پُرانے عہد نامہ کے بنیادی حقایؑق

نُوح، ابرہام، مُوسیٰ،یوناہ،سمسون اور داوؑد۔ کیا آپ نے ان لوگوں کے بارے میں سُنا ہے؟ اِن کی کہانیاں پُرانے عہد نامے کا حصہ ہیں اور آج بھی اہم ہیں۔ پُرانے عہد نامے کے اِس مُطالعے سے اِن کہانیوں کا جو آپس کا تعلق ہے اُس کے بارے میں پتا چلتا ہے اور روزمرہ زندگی پر اِن سے سیکھے جانے والے سبق کے اِطلاق کا بھی۔ آپ واضع طور پر اس بات کو سمجھ سکیں گے کہ خُدا کس طرح سے مہربانی کے ساتھ اپنے لوگوں تک پُہنچتا ہے اپنے بچوں کی طرح اور آپ کو اپنی طرف بُلاتا ہے ۔ بلکل اُسی طرح سے جس طرح پُرانے عہد نامے میں اُس نے اپنے لوگوں کو بُلایا۔


پُرانے عہدنامے کا تعارف01

پُُرانے عہد نامے کی کہانی02

کہانی کی کُتب، شاعری/ حکمت، اور الہامی کی کتابیں۔03

ابتدا کا دور04

آبادکاری کا دور05

بادشاہت کا دور06

جلاوطنی اور نوآبادکاری کا دور07

پُرانے عہد نامے کی شاعری08

انبیا کی کتابیں10